عاصم سجاد اختر
اسلام آباد داخلے پر لانگ مارچ کے ساتھ جو کچھ ہوا اس کی وجہ سے اس مارچ کے راستے میں ہونے والے اظہارِ یکجہتی کو فراموش نہیں کیا جانا چاہیے۔
شائع 22 دسمبر 2023 11:00am
اسٹیٹس کو کے خلاف ایک واضح سیاسی بیانیے کی ضرورت ہوتی ہے اور یکجہتی کی سیاست کسی صورت اس کا متبادل نہیں ہوسکتی۔
شائع 05 فروری 2021 06:11pm
فی الوقت یہ کہا بھی نہیں جاسکتا کہ اس بحران کا انجام کیا ہوگا لیکن یہ بات واضح ہے کہ اس کے اثرات دُور رس ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2020 03:21pm
کچی آبادیوں میں گھر کا مطلب وہ نہیں جو کوٹھی والےسوچتے ہیں، ان گھروں کے اندر سوشل ڈسٹنسنگ ممکن ہےاور نہ گھروں کے درمیان
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2020 06:30pm
ملک ریاض اور ان کے 19 کروڑ کا معاملہ قصہ پارینہ بنتا جا رہا ہے اور اس میں کوئی حیرانی کی بات بھی نہیں۔
اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2019 12:08pm
پی ٹی آئی کو حکومت میں لانےوالوں کو یہ سوچنا چاہیےکہ پاکستان کو انتقامی سیاست سےآگے لیجانےمیں اس نے کوئی مدد فراہم کی؟
اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2019 02:54pm
حقیقت یہ ہے کہ ایک وقت آئے گا کہ جب دنیا کا کوئی خطہ ماحولیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہنے کے قابل نہیں رہےگا
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2020 10:38am
غریبوں کو چھوٹے سرکاری پلاٹس پر رہنے کی سزا دی جاتی ہے جبکہ امیروں کی غیر قانونی حرکات سے ہمیشہ صرفِ نظر کیا جاتا ہے۔
اپ ڈیٹ 19 نومبر 2018 09:38am
ہم ایسے دور میں داخل ہو چکے ہیں جس میں اپنے گھر بیٹھ کر سوشل میڈیا کے ذریعے بھی سیاسی مراحل پر اثرانداز ہونا آسان ہے۔
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2018 11:11am
عمران خان کے طریقے کے حوالے سے کچھ خاص نئی چیز نظر نہیں آتی اسی لیے یہ تصور کرنا بھی مشکل ہےکہ کوئی نیا نتیجہ حاصل ہوگا
اپ ڈیٹ 14 جولائ 2018 02:03pm
سیاست کو ایک خود غرضی پر مبنی سرگرمی اور ’ہر شخص اپنی فکر خود کرے‘ والی سوچ ہمارے معاشرے میں گہرائی تک جڑ پکڑ چکی ہے۔
اپ ڈیٹ 07 فروری 2018 11:56am
واضح ہوا کہ ’قانون کی حکمرانی’ اور ’احتساب’ کا اطلاق نظام کے تمام افراد پر نہیں ہوتا۔
اپ ڈیٹ 17 جولائ 2017 11:06am
نوجوانوں کی عوامی مفاد کے معاملے میں دلچسپی میں بتدریج کمی واقع ہوئی جس کی وجہ نظریاتی طالبعلم سیاست کا بنجر ہونا تھا۔
شائع 02 دسمبر 2014 06:03pm
ضیاالحق کے دور سے تمام مرکزی جماعتوں نے اس بات کو تسلیم کرلیا ہے کہ انہیں اپنی سیاست میں مذہب کا استعمال کرنا ہوگا۔
شائع 18 نومبر 2014 05:57pm
ترقی پسندوں کو انسدادِ دہشتگردی قوانین کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جبکہ دایاں بازو دہشتگردی کرنے میں آزاد ہے۔
شائع 25 اکتوبر 2014 02:48pm
میڈیا کی ساری دلچسپی صرف پی ٹی آئی میں ہے، کیونکہ یہ عوام میں مقبول ہے۔ اس کے برعکس بایاں بازو گمنامی کا شکار ہے۔
شائع 11 اکتوبر 2014 11:01am
اکثر ایسے بڑے واقعات پیش آتے ہیں جو تبدیلی کے عمل کو تیز کردیتے ہیں، مگر ایسے حالات کسی فرد کے پیدا کردہ نہیں ہوتے۔
شائع 01 اکتوبر 2014 04:23pm
اگر ہم مسلسل بحث کرسکتے ہیں کہ جمہوریت کیوں نہیں، شریعت کیوں نہیں، تو اس سوال پر بھی بحث ضروری ہے کہ سوشلزم کیوں نہیں؟
شائع 23 ستمبر 2014 01:19pm
ہندوستانی پنجاب میں زیادہ بارشیں ہوئیں، جسکی وجہ سے اپ سٹریم کا پانی پاکستانی چناب اور جہلم میں بہہ آیا ہے
شائع 16 ستمبر 2014 02:38pm
اگر شریف، قادری، اور خان دانشمندی کا مظاہرہ نہیں کریں گے، تو شاید چھڑی دوبارہ گھوم جائے، اور ڈائیریکٹ مداخلت ہو جائے۔
شائع 03 ستمبر 2014 12:51pm